۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
ذبح دام عید قربان
عید قربان کے دن گناہوں کی بخشش کا راستہ

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عید قربان کے دن گناہوں کی بخشش کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب من لایحضرہ الفقیہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :

یُغفَرُ لِصاحِبِ الأضحِیَّةِ عِندَ أوَّلِ قَطرَةٍ تَقطُرُ مِن دَمِها.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جب قربانی کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرتا ہے تو قربانی کرنے والے کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔

کتاب من لایحضره الفقیه، ج ۲، ص ۲۱۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .